رکھ یاد ابھی تیرا سبق باقی ہے نواز عصیمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں رکھ یاد ابھی تیرا سبق باقی ہے اس باغ میں اب بھی ترا حق باقی ہے نرگس ترے پتھرائے ہوئے دیدوں میں دیدار الٰہی کی رمق باقی ہے