رد عمل

دور جنگل کے گھنے پیڑوں پر
شام کے سرمئی اندھیرے میں
جب بھی پنچھی پلٹ کے آتے ہیں
میرا تنہا اداس ویاکل من
غم کے سائے میں ڈوب جاتا ہے