قومی زبان

مرزا رسوا کے قصے کچھ ادھر سے کچھ ادھرسے

مرنے کے دن قریب ہیں شاید کہ اے حیات تجھ سے طبیعت اپنی بہت سیر ہو گئیجس نے موت کو دعوت ان الفاظ میں ۳۱، ۳۲ سال قبل دی تھی، اس کی شمع حیات واقعتاً اکتوبر۱۹۳۱ء میں گل ہوکر رہی۔ موت کو جب آنا ہوتا ہے جب ہی آکر رہتی ہے۔ شاعر کی طبیعت ممکن ہے حیات سے اسی وقت سیر ہو چکی ہو لیکن خود حیات ...

مزید پڑھیے

میری محسن کتابیں

(اس عنوان سے رسالہ الندوہ (لکھنؤ) میں ایک سلسلہ مضامین مختلف اصحاب کے قلم سے شائع ہو رہا ہے، ذیل کا مضمون مدیر صدق کے قلم سے اسی سلسلہ کی ایک قسط ہے) حکم ملا ہے ایک رند خراباتی کو، ایک گمنام اور بد نام، گوشہ نشین قصباتی کو کہ وہ بھی اہل فضل و کمال کی صف میں در آئے اور اپنا افسانہ ...

مزید پڑھیے

جھوٹ میں سچ

’’قصہ ٔ گل بکاؤلی‘‘ بھی کوئی کتابوں میں کتاب ہے؟ عجب نہیں، کہ ایک سنجیدہ پرچہ میں اس کا نام دیکھتے ہی بہت سے ہونٹوں پر تبسم آ جائے۔ لیکن کیا ہرج ہے، اگر کبھی کبھار، خلاف وضع و خلاف عادت صحبتوں کا بھی تحمل کر لیا جائے۔ اور پھر دنیا میں یوں بھی بارہا ہوا ہے، کہ پھٹی پرانی ...

مزید پڑھیے

اردو کا واعظ شاعر

آج سے کوئی ۲۵ سال ادھر کی بات ہے۔ الہلال افق کلکتہ سے نیا نیا طلوع ہوا تھا اور ملک کی ساری فضا ابو الکلامی ادب و انشاء کے غلغلہ سے گونج رہی تھی، کہ ایک روز اس کے کسی مقالہ کے ذیل میں یہ شعر نظر سے گزرا،تعزیر جرم عشق ہے بے صرفہ محتسببڑھتا ہے اور ذوقِ گنہ یاں سزا کے بعدپڑھتے ہی ...

مزید پڑھیے

پریم چند

الف لیلہ اور داستان امیر حمزہ کے دور اقبال کا آفتاب جب غروب ہونے کو آیا اور بوستان خیال اور طلسم ہوشربا کے دفتر جب زمانے کے ہاتھوں داخل دفتر ہونے لگے تو ’’صاحب‘‘ کے قدموں کی برکت سے ایک نئی دنیا دلوں اور دماغوں کی خیالات اور جذبات کی سزمین ہند میں آباد ہونے لگی۔ اور اس دیس ...

مزید پڑھیے

پیام اکبر یعنی حضرت اکبر الہ آبادی کی کلیات سوم پر ایک نظر

لسان العصرحضرت اکبر مغفور زمانہ حال کے ان چندر بزرگوں میں تھے جن کا مثل و نظیر کہیں مدتوں میں جا کر پیدا ہوتا ہے۔ ان کی ذات ایک طرف شوخی و زندہ دلی اور دوسری طرف حکمت و روحانیت کا ایک حیرت انگیز مجموعہ تھی یا یوں کہئے کہ ایک طرفہ معجون۔ آخر آخر ان کی شاعری نہ شاعری رہی تھی، نہ ...

مزید پڑھیے

وہ شخص دھوپ میں دیکھو تو چھاؤں جیسا ہے

جمیل گلریز ایک شخص نہیں بلکہ ایک انجمن کا نام ہے ۔ اردو سے محبت کا دعوی تو بہت لوگ کرتے ہیں لیکن اردو کا ایسا مخلص اور بے لوث سپاہی شاید ہی ملے ۔ صلہ کی تمنا اور ستائش کی پروا کئے بغیر وہ ہندوستانی زبانوں اور خاص کر اردو کو بچانے کی مہم میں جٹے ہوئے ہیں ۔ وہ بمبئی(ممبئی) پانچ نومبر ...

مزید پڑھیے

اردو ناول نگاری اور اس کی تنقید پر ایک مکالمہ

اردو میں ناول کے تعلق سے ذہن بہت صاف نہیں ہے۔ ناول کی تکنیک پر گفتگو ای ایم فوسٹر کے میکانکی تصور سے آگے نہیں بڑھی، بات گھوم پھر کر پلاٹ، کردار، قصہ، مکالمہ وغیرہ تک پہنچ جاتی ہے۔ ٹیری ایگلٹن ناول کو ایک ایک ایسی صنف قرار دیتا ہے جو کسی بھی حتمی تعریف کی مزاحمت کرتی ہے۔ The truth is ...

مزید پڑھیے

مسلمان اور دلت ڈسکورس

مابعد نوآبادیاتی ڈسکورس میں ہندوستانی حوالے سے لفظ دلت ایک خاص اہمیت کا حامل ہے۔ ہندوستانی ادب، جس میں بیشتر علاقائی زبانیں شامل ہیں لیکن خاص طور سے مراٹھی اور ہندی میں دلت ادب اپنی مخصوص شناخت کے ساتھ موجود ہے۔ دلت سماج میں عام طور سے ہندو ذاتوں کی تقسیم کے حوالے سے ان طبقات ...

مزید پڑھیے

زمانہ قدیم میں کبوتروں کی ڈاک

(۱) اثر خامۂ مولوی ابوالکلام محی الدین احمد آزادؔ دہلوی مقیم کلکتہبسکہ دارد اشتیاق دیدن مطلوب مابال بر بال کبوتر برد مکتوب ماریل کی حیرت انگیز ایجاد نے جن لوگوں کو کسی خبر کے جلد حاصل کرنے کا خوگر بنا دیا ہے وہ تعجب میں ہوں گے کہ زمانۂ قدیم میں جب کہ نہ تو یہ قوتیں مجتمع ہوئی ...

مزید پڑھیے
صفحہ 6200 سے 6203