قومی زبان

اصول تنقید

علوم وفنون کی پیدائش اور ان کی ابتداکی جستجو، انسان کو تاریخ کے ان دھندلکوں میں لے جاتی ہے، جہاں ذہن کے لئے راستہ صاف نہیں ہوتا، اصول اور ضوابط رہنمائی نہیں کرتے اور قیاس یا ناقص علم کی روشنی صرف اتنا بتاتی ہے کہ کشاکش حیات نے نہ صرف انسانوں کو حیوانوں سے ممتاز کیا، بلکہ انہیں ...

مزید پڑھیے

اودھ کی ادبی فضا (غدر سے پہلے)

مشرق کی شاہی اورجاگیردارانہ تہذیب کی آخری بہار نے اپنی ایک جھلک اس اودھ میں دکھلائی جس پر غدرسے پہلے ایک ایرانی خاندان نے سو سال سے کچھ زیادہ دنوں تک حکومت کی۔ تاریخی حیثیت سے عروج وزوال کی یہ ایک ایسی مخلوط داستان ہے جس میں ’’شمشیر وکتاب‘‘ اور ’’طاؤس ورباب‘‘ کے درمیان ...

مزید پڑھیے

ادب میں جنسی جذبہ

تھوڑے بہت فرق کے ساتھ جنسی جذبہ تمام جانداروں میں پایا جاتا ہے اور ایک عالم گیر حیاتیاتی قانون بن کر زندگی کے باقی رکھنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ انسانی زندگی میں بھی اس کا عمل کسی نہ کسی شکل میں ہر زمانہ میں جاری رہا ہے۔ اگر اس کی شکل بدلی ہے تو انھیں سماجی اور معاشی قوانین کے تحت جن سے ...

مزید پڑھیے

ہند آریائی، مسلمانوں کی آمد سے پہلے

ہندوستان میں آریائی زبان کی تاریخ کے متعلق اکثر یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ آج تک ہندوستان کی اتنی مربوط اور مسلسل تاریخ کسی دوسرے ملک میں نہیں ملتی اور ہر دور میں اس کے ارتقا کی نشان دہی واضح مثالوں سے کی جاسکتی ہے۔ اس میں شک نہیں کہ یہ خیال بہت کچھ حقیقت پر مبنی ہے۔ غیر ملکی ...

مزید پڑھیے

تاریخ کی تعمیر نو، تہذیب کی تشکیل نو

’’ہندی/اردو‘‘ کی اصطلاحات کب اور کس طرح رائج ہوئیں، ان کے بارے میں کس کس طرح کے اساطیر وضع کیے گئے اور ان کی اصل، تاریخی صورت حال کیا ہے، ان معاملات کا مندرجہ بالا مختصر بیان ضروری تھا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آج بہت سے علما اس رائے کے حامل ہیں کہ وہ زبان جسے آج ہندی کہا جاتا ہے، ...

مزید پڑھیے

چند کلمے بیانیہ کے بیان میں

ممتاز شیریں نے اپنا بےمثال مضمون ’’تکنیک کا تنوع، ناول اور افسانے میں‘‘ یوں شروع کیا تھا، ’’اردو کے اچھے افسانوں میں یوں ہی چند چن لیجئے، ’آنندی‘، ’حرا م جادی‘، ’ہماری گلی‘، ’شکوہ شکایت۔‘ یہ کس تکنیک میں لکھے گئے ہیں؟ بیانیہ۔ ٹھیک! ان میں مکالمے سے زیادہ کام نہیں لیا ...

مزید پڑھیے

دریافت اور بازیافت، ترجمے کا معاملہ

ترجمے کے بارے میں سوالات اور مسائل کا گہرا تعلق زبان کی اصل اور نوعیت کے بارے میں سوالات سے ہے۔ اگر کوئی ایسی واحد قدیمی زبان نہیں تھی جسے ہم ام الالسنہ کہہ سکیں اور اگر ہر زبان اپنی جگہ بے عدیل و بےنظیر ہے، تب تو ترجمہ ناممکن ہے۔ چوں کہ ایک زبان سے دوسری زبان میں کسی نہ کسی طرح ...

مزید پڑھیے

میر کی شخصیت: ان کے کلام میں

شاعری کے بارے میں ہمارے یہاں یہ خیال عام ہے کہ یہ شاعر کی شخصیت کا اظہار کرتی ہے۔ اسے طرح طرح سے بیان کیا گیا ہے۔ مثلاً نورالحسن ہاشمی نے کہا کہ شاعری یا کم سے کم ’’سچی‘‘ شاعری ’’داخلی‘‘ شے ہے۔ لہٰذا جس شاعری میں شاعر کی ’’داخلی شخصیت‘‘ کا سراغ نہ لگتا تھا، اسے ...

مزید پڑھیے

مرثیے کی معنویت

آج کے زمانے میں مرثیے کی معنویت کیا ہے؟ اس سوال کے جواب میں ہم یہ سوال پوچھ سکتے ہیں کہ اب سے کوئی سواسو برس پہلے، جب انیسؔ (۱۸۰۲ء تا ۱۸۷۴ء) اور دبیرؔ (۱۸۰۳ء تا ۱۸۷۵ء) موجود تھے، تب مرثیے کی معنویت کیا تھی؟ جواب میں کہا جاسکتا تھا کہ اس وقت مرثیے کی معنویتیں کم سے کم دو تھیں۔ ایک ...

مزید پڑھیے

افسانے میں بیانیہ اور کردار کی کشمکش

نئے افسانے کے بارے میں عام طور پر اس تشویش کا اظہار کیا جاتا ہے کہ اس کو روایت سے اللہ واسطے کا بیر ہے، اس میں روایت شکنی کا رجحان ہے، بلکہ اسے روایت شکنی کی بیماری ہے۔ اس میں بیانیہ کی روایتی خوبیاں نہیں ہیں، یا بہت کم ہیں۔ افسانے سے بیانیہ کے اخراج کا ذمہ دار جدیدیت کو ٹھہرایا ...

مزید پڑھیے
صفحہ 6142 سے 6203