رنگ
آج اُس نے پھر ویسا ہی خواب دیکھا۔وہ سوچ میں پڑ گئی تھی۔ کیوں ۔ ۔ ۔ ؟ ۔ ۔ ۔ کیوں دیکھتی ہوں میں یہ خواب۔ کہتے ہیں خواب میں انسان اپنی ادھوری خواہشات کو تکمیل کے عمل تک پہنچاتا ہے۔ ۔ ۔ میری تو کوئی خواہش ادھوری نہیں ۔ ۔ ۔ کوئی کمی نہیں زندگی میں ۔ ایک مکمل انسان ہوں میں ۔ ۔ ۔ پھر؟ وہ ...