بہت زمین بہت آسماں ملیں گے تمہیں
بہت زمین بہت آسماں ملیں گے تمہیں پہ ہم سے خاک کے پتلے کہاں ملیں گے تمہیں خرید لو ابھی بازار میں نئے ہیں ہم کہ بعد میں تو بہت ہی گراں ملیں گے تمہیں اب ابتدائےسفر ہے تو جو ہے کہہ سن لو ہم اس کے بعد نہ جانے کہاں ملیں گے تمہیں جو راستے میں ملے کوئی مسجد ویراں تو ہم وہیں کہیں وقت ...