کبھی خدا کبھی انسان روک لیتا ہے
کبھی خدا کبھی انسان روک لیتا ہے میں جب بھی جاتا ہوں دربان روک لیتا ہے بغیر چاک کئے گھر سے میں اگر نکلوں تو مجھ کو میرا گریبان روک لیتا ہے میں جب بھی جسم سے اذن وداع مانگتا ہوں وہ کہہ کے مجھ کو مری جان روک لیتا ہے بس ایک جست میں دنیا کے پار اتر جاؤں مگر مجھے میرا سامان روک لیتا ...