قرض بشر نواز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مہر ہونٹوں پہ سماعت پہ بٹھا لیں پہرے اور آنکھوں کو کسی آہنی تابوت میں رکھ دیں کہ ہمیں زندگی کرنے کی قیمت بھی چکانی ہے یہاں