مجھے پاگل بنا دینا

میں اپنی عمر کے سب آخری لمحے
حصار فکر سے باہر
نکل کر جینا چاہوں تو
مرے خالق
مرے احساس پر بجلی گرا دینا
مجھے پاگل بنا دینا