محبت پھر سے کرتے ہیں

چلو جو بھی ہوا جاناں
اسے ہم بھول جاتے ہیں
گلے شکوے شکایت جو بھی ہے
دل سے مٹا کر ہم
نیا آغاز کرتے ہیں
محبت پھر سے کرتے ہیں