مصرعے سراج فیصل خان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میرے خیالوں کا ایک تنکا تمہاری آنکھوں میں گر گیا ہے برا نا مانو اگر جو تم تو قریب آؤں تمہاری آنکھوں سے مجھ کو مصرعے نکالنا ہے