مرا من ہے شہر گوکل کی طرح سے صاف ستھرا نذیر بنارسی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مرا من ہے شہر گوکل کی طرح سے صاف ستھرا مری سانس ایسی جیسے کوئی بانسری بجائے مری ایک آنکھ گنگا مری ایک آنکھ جمنا مرا دل خود ایک سنگم جسے پوجنا ہو آئے