مر جائے مولوی تو فقط ہوگی فاتحہ

مر جائے مولوی تو فقط ہوگی فاتحہ
لیڈر اگر مرے گا تو ہوگا مظاہرہ
حیرت کی بات یہ ہے کہ افسوس کے لئے
شاعر اگر مرے گا تو ہوگا مشاعرہ