میں نے کہا گدھے سے میاں کچھ پڑھو لکھو

میں نے کہا گدھے سے میاں کچھ پڑھو لکھو
بولا جناب ہو گئی بے عزتی تو پھر
بے عزتی بھی ٹھیک ہے لیکن جناب من
پڑھ لکھ کے بن گیا میں اگر آدمی تو پھر