ہاتھ میں پاپڑ لئے بیٹھا تھا میں

ہاتھ میں پاپڑ لئے بیٹھا تھا میں
دفعتاً اک مہ جبیں یاد آ گئی
میں اسی کی یاد میں کھویا رہا
اور بکری سارا پاپڑ کھا گئی