میں بڑی مشکل میں ہوں

جس محل میں میں رہنا چاہتا ہوں
اس پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں
اور اس کے اندر ایک شخص رہتا ہے
جو خود کو بادشاہ کہتا ہے