میں اور تم شہاب اختر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تم تھی مجھ میں ہی میرے اندر تمہارے ہونے نے ہی مجھے تنہائی کا احساس دیا تم مجھ میں سے ہی ہو تمہیں میں نے جنم دیا ہے اپنے ہی جسم کے حصے سے اور تمہارے ہی جسم سے پیدا کیا میں نے اپنے روپ کو