لسانی لڑکی مصطفیٰ ارباب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مجھے ایک لڑکی نے ایک قدیم زبان میں تحریر کیا ہے بہت پیچیدہ ہے یہ زبان کوئی بھی میری بات کی تشریح نہیں کر پاتا نئی زبانیں سیکھنے کے جنون میں وہ لڑکی بھی عورت کی قدیم زبان بھول چکی ہے اب میں ایک شور کے سوا کچھ بھی نہیں ہوں