کیوں زرد ہے رنگ کس لیے آنسو لال مومن خاں مومن 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کیوں زرد ہے رنگ کس لیے آنسو لال کس واسطے ہر گھڑی رہے ہے تو نڈھال کیا شکل پہ بن گئی ہے تیری مومنؔ کیا ہو گیا تجھ کو کیوں ہے تیرا یہ حال