کوئی رسوا کوئی سودائی ہے عزیز حیدرآبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کوئی رسوا کوئی سودائی ہے اک جہاں آپ کا شیدائی ہے صحبت غیر سے بچئے بچئے دیکھیے دیکھیے رسوائی ہے ہر ادا میں ہے حیات جاوید ہر اشارہ میں مسیحائی ہے