خدا بندہ

خدا نے علم و حکمت سے نوازا
کہ اپنا بوجھ تم خود بھی اٹھا لو
خدا را چھوٹی چھوٹی خواہشوں پر
خدا کو آزمائش میں نہ ڈالو