اساس سید ضمیر جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شہر کو رونق ملے ہے گاؤں سے پیڑ کی طاقت نہ جانچو چھاؤں سے محض قد سے شخص قد آور نہیں اپنی قامت ڈھونڈھ اپنے پاؤں سے