خزاں

ہوا چلی نہ گل کھلے ہم دیکھتے ہی رہ گئے
بہار میں خزاں ملی اور خزاں بھی جم کے رہ گئی
شاخ سے جدا ہو کر پھول کی خوشبو گئی
اور دیکھتے ہی دیکھتے پتیاں بکھر گئیں