کب کوئی فضول ہاتھ ملتا ہے بھلا

کب کوئی فضول ہاتھ ملتا ہے بھلا
مطلب کہیں اس طرح نکلتا ہے بھلا
جب داہنے ہاتھ سے گرہ کھل نہ سکی
کب بائیں قدم سے کام چلتا ہے بھلا