جو مکتب ایجاد میں داخل ہوگا

جو مکتب ایجاد میں داخل ہوگا
اوج اس کو فروتنی سے حاصل ہوگا
دیتا ہے تواضع کا سبق عجز ہلال
ناقص اسی مدرسہ میں کامل ہوگا