جب کبھی عالم تصور میں مہیش چندر نقش 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب کبھی عالم تصور میں وہ حسیں آنکھ مسکراتی ہے میرے سینے میں جانے کیوں ہمدم ایک بجلی سی دوڑ جاتی ہے