ہم مصطفیٰ ارباب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہم بہت چھوٹے ہیں ہمارے خواب ہم سے بھی چھوٹے ہیں ہمیں ممانعت کی جاتی ہے خود سے بڑا خواب دیکھنے کی ہمارے خواب اتنے چھوٹے ہیں کہ ہم بھی ان میں داخل نہیں ہو سکتے