ہے ساتھ عبادت کے عبا بھی تیری فرحت کانپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہے ساتھ عبادت کے عبا بھی تیری شامل ہے ریاضت میں ریا بھی تیری اے شیخ یہ توضیح یہ تفسیر بلیغ پنہاں ہے بلاغت میں بلا بھی تیری