گزارش عروج زہرا زیدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سنو بیزار سا رہنا کسی کی بات نہ سننا کسی کا بھی کہیں پر بھی کوئی احساس نہ کرنا بہت سجتا ہے تم پہ پر تمہارے ایسا کرنے سے جسے تم اپنا کہتے ہو وہ تم سے روٹھ جاتا ہے تمہاری بے نیازی سے مرا دل ٹوٹ جاتا ہے