گزارش محسن آفتاب کیلاپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سنو آؤ ادھر بیٹھو ہم اپنے مسئلوں کا حل نکالیں تمہیں جو بھی پریشانی ہے مجھ سے جو تکلیفیں ہیں سب کھل کر بتاؤ مگر گھر چھوڑ کے ایسے نہ جاؤ مگر گھر چھوڑ کے ایسے نہ جاؤ