گھر ساحل احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دیوار ایسی مت اٹھا پانی مٹی ہوا متصل ہیں آگ نے تپایا ہے انہیں تمہارے فعل منفیہ سے اتصال ٹوٹ جائے گا رنگ زنجیروں سے نہیں بندھتا کوئی گھر دیوار سے نہیں بنتا بنتا ہے کھلے دروازوں سے کھلی کھڑکیوں سے