بے گھری ساحل احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جاتے کیوں نہیں ہو یہ گھر میرا نہیں ہے جو تم اندر آنا چاہتے ہو میں گھر میں رہ کر بھی بے گھر ہوں اور تم کو یقیں نہیں آتا بار بار منع کرنے کے باوجود نہیں جانا چاہتے ہو اور مجھے اس بے گھری میں بے گھر کر دینا چاہتے ہو