گرمی امسال کس قیامت کی پڑی بیان میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گرمی امسال کس قیامت کی پڑی ایک ایک گھڑی ہوئی قیامت کی گھڑی امڈا یہ پسینہ یہ پڑی دھوپ کڑی بیساکھ میں لگ رہی ہے ساون کی جھڑی