ایک خواہش

ہم نے بھی چاہا تھا بہت کچھ
ہم نے بھی کچھ مانگا تھا
جو بھی چاہو سب مل جائے
ایسا تو دستور نہیں