بلبل کی ہزار آشنائی دیکھی میر حسن 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بلبل کی ہزار آشنائی دیکھی اور گل کی کروڑ بے وفائی دیکھی کچھ اپنا برا بھلا نہ دیکھا ناحق اور دل کی برائی بھلائی دیکھی