بولتی پہیلی

ہرا سمندر
گوپی چندر
دنیا بھر ڈبیہ کے اندر
چین سے باتیں
مدوؔ سے نسرینؔ سے باتیں
گردن میں
لٹکی رہتی ہے
کانوں سے لپٹی رہتی ہے
رومنگ اچھی
سرچ بہت ہے
لیکن اس میں خرچ بہت ہے