بقول سوز جرأتؔ کیا کہیں ہم فکر کو اپنی جرأت قلندر بخش 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بقول سوز جرأتؔ کیا کہیں ہم فکر کو اپنی ہمارا شعر ہے گا بادۂ وحدت کا پیمانہ ولے جیسا کوئی ہو اس کو ویسا نشہ کرتا ہے زنانے کو زنانا اور مردانے کو مردانہ