رانا سلیم سنگھ
آج وہ مجھے بے حساب یاد آیا۔ میں اس وقت ٹیلی ویژن اور پریس کیمروں کی تیزروشنی میں نہایا ہوا تھا اور ایک آرٹ گیلری کے دروازے پربندھے ہوئے سرخ فیتے کو کاٹ چکاتھا۔ میں نے ہال میں دوسرے متعدد لوگوں کے ساتھ قدم رکھاتوسفید دیواروں پر آویزاں روغنی تصویروں سے پھوٹتی ہوئی رنگوں کی تازی ...