شکور پٹھان

شکور پٹھان کے تمام مواد

1 مضمون (Articles)

    اجنبی نسلیں: کارواں گزر گیا، غبار دیکھتے رہے

    بزرگ

    ہماری نسل کا ایک بڑا طعنہ موسیقی کا ہے کہ ہمارے زمانے میں کتنی دلنشیں موسیقی، دل کو چھو لینے والی آوازیں اور خوبصورت شاعری ہوا کرتی تھی۔ آج کی موسیقی میں کیا دھرا ہے سوائے شور شرابے اور چیخم دھاڑ کے۔ بچے ہماری بات سے اتفاق کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی کہتے ہیں کہ فی الحال طلعت محمود کا گانا ہٹا کر عاطف اسلم یا علی عظمت کا لگادیں۔ ویسے ایک بات ہے ، کسی پرانے سے پرانے گانے کو نئی نسل میں مقبول کروانا ہو تو اسے کسی نئے گلوکار سے " کوک اسٹوڈیو" میں گوا دیں۔

    مزید پڑھیے