ولی رازی

وطن عزیزکے عظیم نعت خواں اور عالم دین

ولی رازی کے مضمون

    نعت بے نقط : ہر دم درود سرور عالمﷺ کہا کروں

    مسجد نبوی

    فنِ نعت میں بہت سے اساتذہ و تلامیذ نے نام کمایا ، کہ یہ فن ہی ایسا ہے ، جو مٹی کو سونا اور خاک کو آسمان کر دیتا ہے۔ مولانا ولی محمد رازی بھی بہت خوبصورت انداز میں بارگاہِ نبوت میں گلہائے عقیدت پیش کرنے والوں میں سے ایک ہیں۔ زیرِ نظر نعت کی انفرادیت یہ ہے کہ اس میں کوئی نقطہ نہیں، یعنی یہ بے نقط نعتِ رسولِ مقبولﷺ ہے۔

    مزید پڑھیے