وصال
پھولوں اور خوشبوؤں سے بھرپور ایک باغ تھا جس میں ہر طرف روپہلے،اودے،کاسنی،قرمزی،نارنگی جامنی اور گلابی پھول اوپر نیچے،دائیں بائیں بھرے ہوے تھے۔روش کے گرد کھڑی مہرابیں،کناروں پر رکھے سینکڑوں گملے اور پرندوں کے مجسمے،طنابیں اور چھپریاں سب کی سب پھولوں سے یوں شرابور تھیں کہ ...