Shujaat Ali Rahi

شجاعت علی راہی

شجاعت علی راہی کی غزل

    رکا تو راز کھلا کب سے اپنے گھر میں تھا

    رکا تو راز کھلا کب سے اپنے گھر میں تھا کہ میرا گھر تو مری حالت سفر میں تھا بہت عجیب سا دکھ تھا جو تو نے مجھ کو دیا کہ اک تبسم مخفی بھی چشم تر میں تھا عراق و شام کے پردے میں بے نقاب ہوا تمام دہر کا دکھ ایک ننگے سر میں تھا قدم عروس وفا کے کہاں کہاں پہنچے حنا کا رنگ ستاروں کی رہ گزر ...

    مزید پڑھیے

    لطیف ایسی کچھ اس دل کی شیشہ کاری تھی

    لطیف ایسی کچھ اس دل کی شیشہ کاری تھی کہ ایک رات بھی ہم اہل دل پہ بھاری تھی ہزار معرکے سر کر کے لوگ ہار گئے حسین ابن علی! فتح تو تمہاری تھی اسی کے سائے میں سستائے اس کے بیری بھی اس آدمی میں درختوں سی بردباری تھی لہو کی آگ میں دل جھلسا جھلسا جاتا تھا دریچہ کھول کے دیکھا تو برف باری ...

    مزید پڑھیے