حکم کیا دے کسی کو وہ جس کی (ردیف .. ن)
حکم کیا دے کسی کو وہ جس کی عمر گزری ہے التجاؤں میں دکھ تو اس بات کا ہر اک کو ہے کیوں اثر اب نہیں دعاؤں میں ہے بہت ہی کٹھن وفا کی ڈگر دیکھ چھالے ہیں کتنے پاؤں میں کیا سہیں گے وہ دھوپ کی تیزی پاؤں جلتے ہیں جن کے چھاؤں میں اب نہ وہ سادگی نہ مہر و وفا کس قدر تھا خلوص گاؤں میں کتنی ...