پندرہ منٹ کا تہوار
موسم گرم اور خشک ہو چلا تھا - وہ ایک مجزوبانه خاموشی کے ساتھ جھیل کے اطراف دائرہ بنائے بیٹھے تھے ، میلوں پر پھیلی ہوئ جھیل جو اب گدلے پانی کے وسیع و عریض جوہڑ کی مانند دکھائی دیتی تھی ان کی موجودگی سے جیسے پھر سے جی اٹھی تھی ،ان کے سیاہ چمکیلے بدن دھوپ کی تمازت سے تپے ہوئے تانبے کے ...