Ram Nath Aseer

رام ناتھ اسیر

رام ناتھ اسیر کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    تجھے اچھا برا جیسا لگا ہوں

    تجھے اچھا برا جیسا لگا ہوں وہ تیرا عکس ہے میں آئنہ ہوں اگر میں ایک ننھا سا دیا ہوں ہوا کی زد پہ کیوں رکھا گیا ہوں میں اک اک سانس کٹ کٹ کر جیا ہوں میں جینے کا سلیقہ جانتا ہوں میں اپنے آپ ہوں خود اپنا قاتل میں اپنے آپ اپنا مرثیہ ہوں سبھی دیوانے کہتے ہیں اسیرؔ اب کہ ان میں میں ہی ...

    مزید پڑھیے

    ہم تو دن رات اسی سوچ میں مر جائیں گے

    ہم تو دن رات اسی سوچ میں مر جائیں گے تجھ سے بچھڑیں گے تو کس حال میں گھر جائیں گے ہاں اسی پیڑ کے نیچے میں لہو رویا تھا لوگ اس راہ سے گزریں گے تو ڈر جائیں گے ہم ہیں حساس بہت ہم کو بچا کر رکھنا پھر نہ سمٹیں گے جو اک بار بکھر جائیں گے اب تو صحرا بھی گلستاں ہے بہار آنے پر شہر کو چھوڑ کے ...

    مزید پڑھیے

    کاش میرے ڈوبنے کا وہ بھی منظر دیکھتا

    کاش میرے ڈوبنے کا وہ بھی منظر دیکھتا لیکن اس کو کیا پڑی تھی کیوں پلٹ کر دیکھتا دشمنوں سے خوف کھاتا عمر بھر میں بھی اگر دوستوں کی آستینوں میں نہ خنجر دیکھتا شہر سے نکلے ہیں ہم کس جرم کی پاداش میں یہ تو اس کو دیکھنا تھا وہ ستم گر دیکھتا میں تھا شاہیں سب کی نظریں تھیں مری پرواز ...

    مزید پڑھیے