Pratap Somvanshi

پرتاپ سوم ونشی

پرتاپ سوم ونشی کے تمام مواد

22 غزل (Ghazal)

    کیسے کہہ دیتا کوئی کردار چھوٹا پڑ گیا

    کیسے کہہ دیتا کوئی کردار چھوٹا پڑ گیا جب کہانی میں لکھا اخبار چھوٹا پڑ گیا سادگی کا نور چہرے سے ٹپکتا ہے حضور میں نے دیکھا جوہری بازار چھوٹا پڑ گیا مسکراہٹ لے کے آیا تھا وہ سب کے واسطے اتنی خوشیاں آ گئیں گھر بار چھوٹا پڑ گیا درجنوں قصے کہانی خود ہی چل کر آ گئے اس سے جب بھی میں ...

    مزید پڑھیے

    چاندی کا بدن سونے کا من ڈھونڈ رہا ہے

    چاندی کا بدن سونے کا من ڈھونڈ رہا ہے اوروں میں ہی اچھائی کا دھن ڈھونڈھ رہا ہے کچھ پیڑ ہیں نفرت کی ہوا جن سے بڑھی ہے یہ باغ مگر اب بھی امن ڈھونڈ رہا ہے سنگم کے علاقے سے ہے پہچان ہماری یہ دل تو وہی گنگ و جمن ڈھونڈ رہا ہے انجان سے اک خوف کو ڈھوتا ہوا انسان اپنے کو بچانے کا جتن ڈھونڈ ...

    مزید پڑھیے

    پاس میں رہ کے نگاہوں سے بچائے رکھنا

    پاس میں رہ کے نگاہوں سے بچائے رکھنا اپنے دکھ درد کو اپنوں سے چھپائے رکھنا ہم گڑا بھاگ گھٹا جوڑ نہیں کر پاتے اپنی عادت میں ہے رشتوں کو نبھائے رکھنا خود کو خود سے ہی چھپانے کا طریقہ ہے یہ اپنی باتوں میں سدا خود کو لگائے رکھنا پیاس جب ہاتھ اٹھائے تو نہ خالی جائے بادلو اتنی تو ...

    مزید پڑھیے

    تو اگر بیٹیاں نہیں لکھتا

    تو اگر بیٹیاں نہیں لکھتا تو سمجھ کھڑکیاں نہیں لکھتا سردیاں جو تھیں سب سہیں میں نے دھوپ کو عرضیاں نہیں لکھتا جب شہر پوچھتا نہیں اس کو گاؤں بھی چٹھیاں نہیں لکھتا میں ہوا کے گناہ کے بدلے آگ کی غلطیاں نہیں لکھتا پیج سادہ ہی چھوڑ دیتا ہوں میں کبھی تلخیاں نہیں لکھتا اس میں بچے کا ...

    مزید پڑھیے

    تماشے چٹکلے تالی میں مت رکھ

    تماشے چٹکلے تالی میں مت رکھ ادب کو ایسی بد حالی میں مت رکھ کہ زہر ہو جائیں گے پکوان سارے انہیں احساس کی تھالی میں مت رکھ خیالوں کا پرندہ کہہ رہا ہے مجھے آکاش دے جالی میں مت رکھ اداسی خون میں گھل جائے گی پھر اسے تو چائے کی پیالی میں مت رکھ بڑکپن پیڑ سکھلاتے ہیں ہم کو پکے پھل کو ...

    مزید پڑھیے

تمام