مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
سید سلیمان ندوی (Syed Sulaiman Nadvi)
اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔
سید تحسین گیلانی (Syed Tahseen Gilani)
نئی نسل کے اہم فکشن نویس۔ نئے تہذیبی وسماجی موضوعات پر علامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں