Nayyar Aaqil

نیر عاقل

نیر عاقل کی غزل

    دل کے پہلو میں نہ اتنا دکھ سمونا چاہیے تھا

    دل کے پہلو میں نہ اتنا دکھ سمونا چاہیے تھا استطاعت کے مطابق بوجھ ڈھونا چاہیے تھا اس کو مٹی مل گئی ہے جس کو سونا چاہیے تھا حرص کا شاید یہی انجام ہونا چاہیے تھا موت کو درکار تھی اک وسعت بے حد و پایاں زندگی کو قبر کا سنسان کونا چاہیے تھا جو ہوا گر وہ نہ ہوتا پھر تو ہوتا جانے کیا ...

    مزید پڑھیے