Naseem Noor Mahali

نسیم نور محلی

جوش ملیح آبادی کے شاگرد،رشی پٹیالوی کے استاد گیتا کے مترجم۔

نسیم نور محلی کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    ایک ہے پھر بھی ہے خدا سب کا

    ایک ہے پھر بھی ہے خدا سب کا اس کا اس کا مرا ترا سب کا حسن مستور کو عیاں کر دے ایک ہو جائے مدعا سب کا جرم دل کی سزا ملی مجھ کو میں نے پایا لیا دیا سب کا نزع میں دے گئے جواب حواس اعتبار آج اٹھ گیا سب کا ایک بیگانہ خو کو دل دے کر میں گناہ گار ہو گیا سب کا میں کسی کا نہیں سوا جس ...

    مزید پڑھیے

    داغ دل داغ تمنا مل گیا

    داغ دل داغ تمنا مل گیا دل لگانے کا نتیجہ مل گیا اس سخی کی بارگہہ میں کیا کمی جس نے جو کچھ اس سے مانگا مل گیا ان کے دامن تک پہنچ اب بھی نہیں خاک میں مل کر مجھے کیا مل گیا اب کمی بیشی کا رونا کس لیے جو مقدر میں لکھا تھا مل گیا تھی ترے در سے طلب ہر ایک کو مغتنم ہے جس کو جتنا مل ...

    مزید پڑھیے

    نہ شکوہ لب تک آئے گا نہ نالہ دل سے نکلے گا

    نہ شکوہ لب تک آئے گا نہ نالہ دل سے نکلے گا مرے ضبط محبت کا بھرم مشکل سے نکلے گا نہ حسرت دل سے نکلے گی نہ ارماں دل سے نکلے گا جو اس پھندے میں پھنس جائے گا وہ مشکل سے نکلے گا خدا رکھے یہ پاس وضع میں تم سے بھی بڑھ کر ہے تمہیں آ کر نکالو گے تو ارماں دل سے نکلے گا بہت روئے گی دنیا اس ...

    مزید پڑھیے