سر سید اور ہندوستانی قومیت
اس وقت جب کہ سید احمد (آگے سر سید) دو بالکل واضح مذہبی گروپوں پر مشتمل ایک ہندوستانی قوم کے نظریے کی وکالت کر رہے تھے، کچھ ہندو رہنما جو اپنی ملت کی منزل مقصود متعین کرنے میں مصروف تھے، بظاہر ایک ایسی قوم کی تشکیل کے بارے میں بالکل نہیں سوچ رہے تھے جس میں مسلمانوں کو مساوی درجہ ...